
کراچی چڑیا گھر میں نور جہاں ہتھنی کی موت ، معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے ہتھنی کی موت پر رپورٹ طلب کرلی-
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے ہتھنی کی موت پر رپورٹ طلب کرلی-
اسٹنٹ سیکرٹری وائلڈ لائف ، وزارت موسمیاتی تبدیلی کا ڈائریکٹر چڑیا گھر کو مراسلہ-
نور جہاں ہتھنی کی موت سے متعلق قائمہ کمیٹی کو بریف کرنے کی درخواست ۔ مراسلہ
18 مئی کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوگا ۔ مراسلہ
ہتھنی کی موت سے متعلق 15مئی تک جامع رپورٹ فراہم کی جائے ۔ مراسلہ
کنزرویٹر وائلڈ لائف ، سندھ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو بھی معاملے سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی ہدایت-
ڈائریکٹر چڑیا گھر کی جانب سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو رپورٹ کی فراہمی کیلیے اقدامات-
قائمہ کمیٹی کو نور جہاں ہتھنی کی صحت ، بیماری ، علاج اور مرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ دی جارہی ہے ۔ حکام
کئی ماہ سے بیمار نور جہاں ہتھنی 22اپریل کو انتقال کرگئی تھی –