ہر پاکستانی کی خبر

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

16 مئی سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔

۱۶ مئی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ۱۷ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری ذرائع

آئل انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں ۲۷ روپے فی لیٹرکمی ہو سکتی ہے۔

 

عالمی منڈی میں  خام تیل کی گرتی ہوئی قیمت کے سبب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہوگی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔