لاہور ہائیکورٹ: اینکر پرسن عمران ریاض خان کی بازیابی کی درخواست پردوبارہ سماعت
عدالتی حکم پر عمران ریاض خان کوجیل سے بایر چھوڑنے کی فوٹیج چلا کردکھائی گئی
فوٹیج کےمطابق دوافراد نے عمران ریاض کو جیل سے باہرآنے پرویگو ڈالے میں بٹھایا اور ساتھ لے گئے
یہ چہرے ڈھانپے دو آدمی کون ہیں۔عدالت؟
- عمران ریاض عام آدمی نہیں تھا جسے جیل سے باہر کھڑے دو آدمی ساتھ لے گئے ۔چیف جسٹس
جیل حکام نے اپنی ذمہ داری کیوں پوری نہیں کی۔چیف جسٹس
فوٹیج سے تو واضع ہے کہ عمران ریاض کو اغواء کیاگیا ہے۔عدالت
ڈی سی سیالکوٹ عدالت پیش
عدالت کا ڈی سی سے استفسار:
آپ کس طرح سے نظربندی کاحکم دیتے ہیں۔
نظربندی حکم دیتے ہوئے کوئی اپنا ذہن اپلائی بھی کرتے ہیں۔عدالت
سیاسی کارکنوں کی نظربندی کےاحکامات کی بات تو سمجھ آتی ہےیہ تو اینکر کےاحکامات کیسے جاری ہوئے۔عدالت
صحافیوں کاکام تو آزادانہ ذمہ داریاں سرانجام دینا ہے اس کےنظربندی کا حکم نامہ کیسے جاری کیاگیا۔عدالت
ڈی پی او کے کہنے پر نظر بندی کا حکم دیاگیا۔ڈی سی سیالکوٹ