ہر پاکستانی کی خبر

قومی اسمبلی: پارلیمنٹ کے چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کے فیصلے پر تحریک منظور کرلی گئ

اسلام آباد: پارلیمنٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانےکا اصولی فیصلہ کرلیا۔

رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس کو حتمی شکل دینے کے لیے مختلف جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل خصوصی پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے گی۔ سپیکر قومی اسمبلی کو کمیٹی بنانے کا اختیار دیا جائے گا۔

پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تجویز مبینہ طور پر متعد جماعتوں کے نمائندوں کی جانب سے تیار کی جا رہی ہے اور ذرائع کے مطابق اسے آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

دوسری جانب قومی اسمبلی  نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور کرلی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔