
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا!

کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے: فاریکس ڈیلرز
کراچی: جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 289روپے پر بند ہوا تھا
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 92پیسے کا اصافہ
کراچی:انٹر بینک میں ڈالر 286روپے پرٹریڈ ہورہا ہے: فاریکس ڈیلرز
کراچی:جمعہ کےروز انٹربینک میں ڈالر285 روپے8 پیسے پر بند ہوا تھا