ہر پاکستانی کی خبر

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

پاکستانی روپے کی قدر بڑھنا شروع ہوگئی ہے کراچی کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہوئی جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 284 روپے 97 پیسے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے کی کمی کے بعد 293 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

 

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی انٹربینک ایکسچینج ریٹ 285 روپے 8 پیسے تھی اور اس بات کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں غیر متوقع طور پر نمایاں کمی ہوئی جس کی وجہ غیر یقینی سیاسی صورتحال بتائی گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔