ہر پاکستانی کی خبر

مئی 15، 2023

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ شیخ رشید پولیس کی کوششوں کے باوجود گرفتار نہیں ہو سکے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو پولیس نے راولپنڈی میں گرفتار کر لیا جب کہ وہ شیخ رشید کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے۔

(پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی): افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور ایمان کی پختگی کیساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے ۔ شیخ محمد فیروز

ہم سپریم کورٹ سے انصاف کے متلاشی ہیں ۔ جاوید ا قبال
افواج پاکستان ہے تو پاکستان ہے ۔ ایم ایم رفیق الحسینی

جسٹس عمرعطا بندیال کا اسمبلیاں توڑنے کی سازش میں سب سے بڑا کردارتھا: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ اسمبلیاں توڑنے کے ذمہ دار صرف عمران خان اور پرویز الٰہی ہیں، صدر عارف علوی نہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ جنرل باجوہ فیصلہ سازی کے عمل میں شامل تھے اور عمر عطا بندیال نے اس سازش میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پوری قوم اس معاملے میں باجوہ کے ملوث ہونے سے آگاہ ہے۔

جار جیا ہاﺅس آف نمائندگان کے پہلے پاکستانی مسلم امریکی نژاد فاروق مغل کی پاکستان دورے کے موقع پر وزیر برائے ریونیو اینڈ ریلیف مخدوم محبوب زمان سے ملاقات

جار جیا ہاﺅس آف نمائندگان کے پہلے پاکستانی مسلم امریکی نژاد فاروق مغل نے پاکستان دورے کے موقع پر وفد کے ہمراہ چیئرمین ذیشان الطاف لوہیا کی سربراہی میں وزیر برائے ریونیو اینڈ ریلیف مخدوم محبوب زمان سے ملاقات کی

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔