ہر پاکستانی کی خبر

گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔

 گرانٹ بریڈبرن کو ۲ سال کے لیے پی سی بی ک جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقڑ کردیا گیا ہے۔

  • نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں، جس میں پاکستان نے چار ایک سے کامیابی حاصل کی، گرانٹ بریڈ برن بطور کنسلٹنٹ ڈیوٹی پر تھے۔

پاکستانی ٹیم نے چوتھا میچ جیت کر دنیا بھر میں ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن بھی حاصل کر لی تھی۔

۲۰۱۸ سے ۲۰۲۰ تک، گرانٹ بریڈ برن نے پاکستانی اسکواڈ کے فیلڈنگ کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اس کے بعد انہوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کیا۔

نیوزی لینڈ کے رہنے والے بریڈ برن اسکاٹ لینڈ کے کوچنگ اسٹاف کی قیادت بھی کر چکے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔