ہر پاکستانی کی خبر

لاہور ہائیکورٹ: اوریا جان مقبول کی بازیابی کے لیے درخواست دائر

Image Source - Google | Image By
humsub.com.pk

درخواست اوریا جان مقبول کی اہلیہ نے بیرسٹر ردا نور کے توسط سے درخواست دائر کی درخواست میں آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے اوریا مقبول جان مشہور تجزیہ کار اور صحافی ہیں،موقف

بارہ اور تیرہ مئی کی رات کو بھاری تعداد میں پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا

  • بغیر وارنٹ گرفتاری دکھائے انہیں پولیس اپنے ساتھ لے گئی،موقف
  • پولیس نے انہیں غیر قانونی طور پر اپنی حراست میں رکھا ہوا ہے،موقف
  • عدالت اوریا مقبول جان کو فوری طور پر پیش کر کے رہا کرنے کا حکم دے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔