
لاہور: روٹی نان کی قیمتوں میں ۵ روہے اضافہ، انتظامیہ خاموش

لاہور : ضلعی انتظامیہ نے 100 گرام کی روٹی کا ریٹ 15 روپے مقرر کر رکھا ہے لیکن تندور مالکان روٹی 20 روپے کی فروحت کر ریے ہیں-
ضلعی انتظامیہ نے 125 گرام نان کا ریٹ 25 روپے مقرر کر رکھا ہے لاہور : لیکن شہر بھر میں نان 30 روپے کا فروحت کیا جارہا ہے –
"روٹی اور نان کی قیمتوں میں اصافے سے شہری پریشان”