ہر پاکستانی کی خبر

لاہور بورڈکی جانب سے نہم جماعت کے ملتوی پرچوں کا نیا شیڈول جاری کردیاگیا

Image Source - Google | Image By
urdu.geo.tv

ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق ترجمہ القرآن،کیمسٹری اور اسلامیات کے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

ملتوی پرچوں کانیاشیڈول:

  • ترجمہ القرآن کا پرچہ 17 مئی کو لیا جائےگا
  • کیمسٹری کا پرچہ ۱۸ مئی کو لیا جاۓ گا
  • جبکہ اسلامیات لازمی کا پرچہ ۱۹مئی کو ہوگا۔

واضح رہےکہ نہم جماعت کے تین پرچے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ملتوی کۓگۓتھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔