
عمران خان کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار

"ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس”
- عمران خان کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار
عدت میں نکاح کے کیس کی درخواست عدالت کے دائرہ اختیار سے باہر ہے- سول جج نصرمِن اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا-