ہر پاکستانی کی خبر

جناح ہاؤس جلانے والے افرادکی نشاندہی کرنے پر انعام کا اعلان کردیاگیا، ملوث افراد کی تصاویر جاری

  • محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کردیں۔

(محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویرجاری کرتےہوۓ شناخت کرنے والوں کے لیے ۲ لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔)

اخبارات میں جاری اشتہار کے ذریعے شہریوں سے یہ اپیل کی گئی کہ جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی نشاندہی کریں اور قانون نافذکرنے والے اداروں کا ساتھ دیں، شناخت کرانے والے فرد کے نام کو راز میں رکھا جائےگا۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اشتہار کا عکس

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔