ہر پاکستانی کی خبر

عمران خان پر درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں پیش

Image Source - Google | Image By
geo.tv

لاہور : پنجاب اور فاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیں۔

عمران خان کے خلاف 4 مئی 2023 تک دائر مقدمات کی رپورٹ وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی جانب سے عدالت کو فراہم کی گئی، جس کے مطابق عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں 29 اور پنجاب میں 6 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

پنجاب میں لگائے گئے دو الزامات میں عمران خان کو بے گناہ قرار دیا گیا ہے، جے آئی ٹی لاہور میں دائر ہونے والے دو مقدمات کو دیکھ رہی ہے، پنجاب میں ہنگامہ آرائی کے بعد پر مزید 3 مقدمات درج ہیں، پنجاب حکومت کے وکیل نے آگاہ کیا۔  

رپورٹ میں مزید شامل کیا گیا ہے کہ مجموعی طور پر پنجاب میں سابق وزیراعظم عمران خان پر اب تک ۹ مقدمات درج ہوچکے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔