
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کاپاکستان کےحالات پرردعمل

arynews.tv
- پاکستان کےحالات کی نگرانی کررہےہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کےرہنماپسندیاناپسندنہیں،امریکی محکمہ خارجہ
خوشحال محفوظ پاکستان امریکاکےمفادمیں ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
جمہوری اقدار،اصولوں کی پاسداری،قانون کااحترام دیکھناچاہتےہیں،ویدانت پٹیل
پاکستان کیساتھ کئی معاملات پربات چیت جاری ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مضبوط جمہوری پاکستان امریکاکےمفادمیں ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
انسانی حقوق،میڈیاکی آزادی کامعاملہ پاکستانی ہم منصبوں کیساتھ اٹھایا،ترجمان
پاکستان کیساتھ معاشی تعلقات مضبوط کرناچاہتےہیں،امریکی محکمہ خارجہ
نجی سیکٹرکےساتھ تجارت،سرمایہ کاری کےمواقع بڑھاناچاہتےہیں،ترجمان
- پاکستان کیساتھ سیکیورٹی امورپر اہم شراکت داری ہے،امریکی محکمہ خارجہ
موسمیاتی تبدیلی،زراعت،توانائی شعبوں میں پاکستان کیساتھ مصروف ہیں،ترجمان
آزادمیڈیابہترجمہوری معاشرہ تشکیل دیتاہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن میڈیاکی آزادی پریقین رکھتےہیں،امریکی محکمہ خارجہ
اےآروائی نیوزکےنمائندےکاپاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش پرسوال
انٹرنیٹ رابطوں کاایک اہم ذریعہ ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل
انٹرنیٹ لوگوں کی معلومات تک رسائی کوممکن بناتاہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ