انٹربینک میں اچانک بڑی کمی، ڈالر کی اڑان تھم گئی.

Dunya Urdu
پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
ہفتے کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 13 روپے 78 پیسے کی کمی ہوئی جس کے باعث گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 285 روپے 08 پیسے پر بند ہوئی۔
اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ڈالر 294 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 8.71 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جو 298.93 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 روپے میں فروخت ہورہا تھا جو معمول سے 7 روپے زیادہ ہے۔