کراچی میں گرمی کا پارہ ۴۰ ڈگری تک جا پہنچا

"کراچی میں گرمی کا راج، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا”

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہےگا، جمعہ کو درجہ حرارت ۳۶ سے۳۸ اور ہفتےکو ۳۵سے۳۷ ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان، جب کہ شہر میں مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چلنے کا امکان بھی ہے ۔

رپورٹ کے سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک ہے، وسطی اوربالائی سندھ میں درجہ حرارت ۴۴ یا اس سے زائد ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔