کراچی اور لاہورمیں امن وامان کی صورتحال مجموعی طور پر بہتر، شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں

کراچی میں صورتحال معمول پر، لاہور کے تاجروں کا بھی بازار کھولنے کا اعلان

پولیس کے مطابق شارع فیصل جیسی اہم شاہراہوں پر متعدد پولیس افسران اور رینجرز تعینات ہیں اور شہر میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔

 

دوسری جانب لاہور کی تاجر برادری نے بازار کھولنے کا اعلان کر دیا ہے اور صوبائی وزیر کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جس میں نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی جانب سے تاجر برادری سے مکمل تحفظ کا وعدہ کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔