ہر پاکستانی کی خبر

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج کو تعینات کر دیا گیا

فوج کا آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وفاق میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کی کاپیاں چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد سمیت تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق فوجی کی تعیناتی چیف کمشنر اسلام آباد کی درخواست پر عمل میں لائی گئی ہے۔

گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے پنجاب، کے پی اور اسلام آباد میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی تھی، مختلف شہروں میں پرتشدد اور عمران خان کی جانب سے اداروں اور قیادت کونشانہ بنانے پر وفاقی کابینہ نے شدید مذمت کی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔