
سپریم کورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم معطل کردیا

Dunya Urdu
ہیتھرو کے سیکیورٹی گارڈز نے تنخواہوں میں اختلاف کی وجہ سے ایک اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے، جو کہ برطانیہ میں اجرتوں میں اضافے کے مطالبے کے لیے جاری ہڑتالوں کا حصہ ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہیتھرو ایئرپورٹ کے درجنوں کارکن ایئرپورٹ کے قریب جمع ہوئے اور نعرے لگائے۔
ٹریڈ یونین نے رپورٹ کیا کہ ہیتھرو کے کارکنوں کی تنخواہوں میں 24 فیصد کمی 2017 کے بعد کم تنخواہ، عالمی بحران اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے ہوئی۔
ہیتھرو ایئرپورٹ کے سیکیورٹی گارڈز نے بتایا ہے کہ 1400 سیکیورٹی افسران 25 سے 27 مئی تک ہڑتال پر جانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔