ہر پاکستانی کی خبر

پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرلیا۔

Image Source - Google | Image By
geo.tv

اسد عمر کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا

آج اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو حراست میں لیا تھا تاہم اب وائس چیئرمین شاہ محمود کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سے حراست میں لیا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیاگیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے تحت 15دن کیلئے گرفتار کیاگیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔