ہر پاکستانی کی خبر

پاکستان میں ڈالر کی قیمت اچانک بلندی پر پہنچ گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی اچانک اونچی اڑان، مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر اونچی اڑان کے بعد 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

5 روپے 16 پیسے مہنگا ہونےکے بعد انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 290 روپے ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔