ہر پاکستانی کی خبر

وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے تمام امتحانات موخر کر دیے گئے ہیں اور یہ 13 مئی تک نہیں ہوں گے۔

وفاقی تعلیمی بورڈ نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام امتحانات 13 مئی تک ملتوی کر دیے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات نے اعلان کیا ہے کہ 15 مئی کو ہونے والے امتحان اصل شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان وفاقی تعلیمی بورڈ بعد میں کرے گا۔ صوبہ پنجاب نے اگلے دو دن کالج اور یونیورسٹیاں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم میڈیکل کالجز کھلے رہیں گے۔ اسکولوں کو بند رکھنے یا کھولنے کے بارے میں فیصلہ جلد کیا جائے گا.

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔