ہر پاکستانی کی خبر

یہ انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے: عمران خان کا عدالت میں بیان

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے۔

"عمران خان نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ مجھے گرفتاری کے بعد نیب آفس پہنچنے پر وارنٹ دکھائے گئے، کونسا ریکارڈ نیب کو چاہیے جو میں نہیں مان رہا، نیب کہہ رہا ہیں کہ ہم نے ریکارڈ اکٹھا کرنا ہے، جو بھی پیسے آئے تھے کابینہ کی منظوری سے آئے تھے، اس میں ہمارے پاس دو آپشن ہوتے ہیں یا تو ہم مان جائیں تو پیسہ آجائے گا، دوسرا ہمیں قانونی چارہ جوئی کرنا ہوتی ہے تو ہم ہرکیس ہارجاتے ہیں، ہم قانونی چارہ جوئی پر آج تک 100 ملین روپے لگا چکے ہیں۔”

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا، میرے معالج ڈاکٹر فیصل کو بلایا جائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔