
عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا: رانا ثنااللہ

dawn.com
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اگر وہ شامل تفتیش ہوجاتے تو ریفرنس بغیر گرفتاری کے چلایا جاسکتا تھا۔
رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ اگر وہ تحقیقات میں شامل ہوتے تو انہیں گرفتار کیے بغیر ریفرنس بنایا جا سکتا تھا۔ باقاعدہ ڈاکیومنٹڈکیس ہے،
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر گرفتار کیا اور ان کے خلاف کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔