
رجب طیب اردوان کے انتخابی جلسے میں 17 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

ترک میڈیا نے استنبول میں اتاترک ایئرپورٹ پر صدر رجب طیب اردوان کے انتخابی جلسے کو صدی کا سب سے بڑا سیاسی جلسہ قرار دے دیا، جس میں 17 لاکھ لوگ شریک ہوئے۔
ترکیے میں 14 مئی کو الیکشن ہوں گے -!!!’
پورا استنبول صدر ایردوان کی حمایت میں باہر نکل آیا
صدر ایردوان کہتے ہیں کہ 2023 ترکوں اور عالمِ اسلام کی صدی ہے