
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بڑا اعلان، سمندر پار پاکستانیوں کے لۓ ایک خصوصی سیل بنایا جاۓ گا

سمندر پار پاکستانیوں کے لۓ ایک خصوصی سیل بنایا جاۓ گا جس کی نگرانی کیلے 19 گریڈ کا ایڈیشنل سیکرٹری تعنیات کیا جائے گا گورنر ہاؤس میں قائم ہونے والے سیل میں سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو 48گھنٹوں میں حل کیا جاۓ گا-
اس موقع پر رہنماؤں نے اہلیان ہیوسٹن کی طرف سے گورنر سندھ کو جناح کیپ پہنائی-