ہر پاکستانی کی خبر

کراچی میں گرمی کی شد دت تیزی سے بڑھنے لگی

Image Source - Google | Image By
propakistani.pk

کراچی کو گرم موسم نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پیر کے روز شہر کا درجہ حرارت 35 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جب کہ گرمی شدت 39 ڈگری محسوس کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد ہے اور 20 سے 27 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔