ہر پاکستانی کی خبر

ایک بار پھر ثابت ہوگیا الیکشن کمیشن پی -ڈی۔ ایم کا حصہ ہے۔ فردوس نقوی

گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر رہنما پی ٹی آئی فردوس نقوی کا ویڈیو بیان پاکستان الیکشن کمیشن زندہ باد ایک بار پھر ثابت ہوگیا الیکشن کمیشن پی -ڈی۔ ایم کا حصہ ہے۔ فردوس نقوی سکندر سلطان میں تھوڑی سی شرم ہوتی تو استعفی دے دیتے۔فردوس نقوی کل بھی ٹھپے لگے۔ کل بھی الیکشن میں دھاندلی ہوئی۔ فردوس نقوی چھوٹا الیکشن بھی صحیح سے نہیں کروا سکے شرم کی بات ہے۔ فردوس نقوی

کل کے الیکشن نہ ایمانداری سے کروا سکے اور نا پُر امن طریقے سے ہوئے ۔ فردوس نقوی

الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کے بغل بچے ہیں۔ فردوس نقوی

آنے والے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی تمام ۱۳ جماعتوں کو شکست دیگی۔ فردوس نقوی

جاری کردہ
فائق علی
ترجمان
فردوس نقوی
03173179282

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔