ہر پاکستانی کی خبر

بابر اعظم کی ۹ سال قبل کی گئی ٹوئٹ وائرل

Image Source - Google | Image By
thecurrent.pk

فخرِ پاکستان اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو 5 مئی 2023 کو تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز ملا۔

2005 میں باضابطہ طور پر رینکنگ کا اعلان ہونے کے بعد پاکستان پہلی بار آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست مقام پر پہنچ گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان پانچویں نمبر پر تھا۔

تاہم 5 مئی کو یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد بابر اعظم کی 9 سال قبل یعنی اسی روز 5 مئی 2014 کو کی گئی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

 

جانیے:ٹیم کے نمبر ون بننے پر کپتان کی جانب سے خاص مبارکباد کسے دی گئ؟

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔