
مجھے پولیس پکڑنا چاہتی ہے زندہ یا مردہ ، مراد سیدکا بیان

مرد سید نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کے مجھے پولیس پکڑنا چاہتی ہے زندہ یا مردہ، میرا قصور یہ ہے، کہ ہمارے لوگوکو جنگ کا ایندھن بننے نہیں دینا ہے اورہم نے مزید لوگوں کے جنازے نہیں اٹھانے آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے ہم نےیہ کہا ہے کہ لوگوں نے خوشحالی ترقی امن دیکھا ہے.
وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں pic.twitter.com/b7yuWPLfdz
— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) May 2, 2023
ہم کسی کو بھی اجازت نہیں دیتے انکو ایندھن بنایا جائے، میں اپنے قوم کو بتانا چاہتا ہوں کے یہ مراد سیدکو راستے سے ہٹانا چاہتے ہے اپنے روکنا نہیں ہے اپنے خود فیصلہ کرنا ہے خدری سے جینا ہے، اور میں ایک کو پیغام دینا چاہتا ہوں یہ پاکستانی قوم ہے یہ ہر گیم کو سمجھ چکے ہیں ان سبکے کے پیچھے کون ہے.
ڈرٹی ہیری کی ایسی کی تیسی مراد اللہ تمکو سلامت رکھے اور پلیز اپنی حفاظت یقینی بناؤ زمان پارک میں رہیں قوم جاگ رہی ہے ارشد شریف کھو چکے ہیں ظل شاہ کھو چکے ہیں اللہ نا کرے آپ کو کچھ ہو پلیز خود کی حفاظت یقینی کرو اور محدود رہو شہزادے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ❤️#muradsaeed… pic.twitter.com/dDkuWsMGUs
— Fauzia Siddiqui (@fozisidd) May 2, 2023