ہر پاکستانی کی خبر

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی گرفتاری سے روکنے کی استدعا مسترد کردی

Image Source - Google | Image By
urdu.geo.tv

نجی ٹی وی چینل(urdu.geo.tv)کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی  کی گرفتاری سے روکنےکی استدعا مسترد کرتے ہوئے آئی جی پنجاب اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔

 جسٹس سرفراز ڈوگر نے سابق وزیراعلیٰ کے بیٹے راسخ الہٰی کی پرویزالہٰی کےگھرپولیس آپریشن کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔

عدالت نے پرویز الہٰی کی گرفتاری روکنےکی استدعا منظور نہیں کی اور آئی جی پنجاب اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پرویز الہٰی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔

"درخواست پر مزید سماعت 8 مئی کو ہوگی۔”

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔