عمران خان: ہمارا سب سے بڑا ووٹ بینک ہے چاہے کوئی آئے یا جائے۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو الیکٹ ایبلز کی ضرورت نہیں، کسی کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو الیکٹ ایبلز کی ضرورت نہیں، کسی کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے وارننگ جاری کردی۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1.60 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
شمالی کوریا کا ایک فوجی جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
لوڈ شیڈنگ کے باعث مایا علی نے فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے حکام کے درمیان بات چیت ختم ہوگئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ اور احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ سمیت 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔
لاہور: مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے ٹرینڈ پر عمل کرتے ہووے خاتون نے انڈے ابالنے کی کوشش کی جو خطرناک نکلا، خاتون کا منہ بری طرح جھلس گیا۔
کراچی: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی کو مائنس نہیں ہونا چاہیے، ووٹر فیصلہ کریں گے کہ پی ٹی آئی کی حقیقت کیا ہے۔
لاہور: معروف فلمسٹار و اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے طلاق لے لی۔