
گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی۔

شاہد خاقان عباسی کا مفت آتا اسکیم میں بڑے کرپشن کا انکشاف
وفاقی اطلاعات ہمیشہ کی طرح سچائی ماننے سے انکاری
مفٹ آٹا اسکیم میں بیس ارب کی چوری ہوئی، شاہد خاقان عباسی
مریم اورنگزیب خود ٹوئٹ کر کے اپنی حکومت کو شاباشی دے دی
رمضان میں پنجاب،خیبرپختونخوا , سندھ اور اسلام آباد میں کروڑوں غریبوں کو اس مہنگائی میں پوری شفافیت اور ایمان داری سے مفت آٹا فراہم ہوا، مریم اورنگزیب
وزیراعظم شہباز شریف نے خود نگرانی کی، شہروں کے دورے کرکے جائزہ لیا۔ تاریخی سکیم کی کامیابی میں انتظامی افسران اور عملے نے دن رات محنت کی جو قابلِ ستائش ہے، مریم اورنگزیب