محسن نقوی ٹوئٹ

Mohsin Naqvi
Image Source - Google | Image by
The Nation

کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی، محسن نقوی ٹوئٹ
میں مدینہ میں ہوں اورواقع کی تمام تفصیلات حاصل کر رہا ہوں، محسن نقوی

یہ جان کر افسوس ہوا کہ ٹیم چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے گئی اورچودھری شجاعت کے گھر پر دھاوا بول دیا جس میں چودھری سالک حسین زخمی ہو گئے، محسن نقوی
قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے، محسن نقوی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔