ہر پاکستانی کی خبر

سابق گورنر پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور کا حکومت سے بڑا مطالبہ

Chaudry Sarwar
Image Source - Google | Image by
Daily Azb

حکومت کو چاہئے کہ چوہدری شجاعت حسین سے غیر مشروط معافی مانگیں، چوہدری سرور

شہباز شریف اور آصف زرداری چوہدری شجاعت سے فوری رابطہ کر کے معذرت کریں ۔ چوہدری سرور

حکومتی عہدیداران یقینی بنائے کہ ائندہ ایسا کوئی واقعہ رونما نہ ہو، چوہدری سرور

کوئی دوست ہو یا دشمن ہم کسی کے ساتھ بھی زیادتی پسند نہیں کرتے ۔ چوہدری سرور

بغیر وارنٹ پولیس کیسے چوہدری شجاعت کی رہائش میں داخل ہوئی اس کی انکوائری بھی ہونی چاہئے۔ چوہدری سرور

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔