جناح انٹرنیشنل سی آئی پی لاؤنج میں غیر ملکی مسافر کی بنائی گئی وائرل ویڈیو کا معاملہ
کراچی:غیر ملکی مسافر کی بنائی گئی وائرل ویڈیو جس میں وہ مبینہ ٹپ مانگے جانے کا دعوٰی کررہا ہے،سی اے اے حکام
کراچی:ادارے کی اعلی انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لے لیا،سی اے اے حکام
https://www.facebook.com/watch/?v=632845918657781&t=8
کراچی:متعلقہ پرائیویٹ کمپنی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے،سی اے اے حکام
کراچی:ملکی ائرپورٹس پر مختلف قسم کے کسنشنز اوٹ سورسڈ ہیں،سی اے اے حکام
کراچی:ان کنسشنز پر کام کرنے والے سول ایویشن کے ملازمین نہیں،سی اے اے حکام
کراچی:ائرپورٹس پر کہیں بھی ٹپ مانگنے کی اجازت نہیں اور ادارہ ٹپ کلچر کی سختی سے حوصلہ شکنی کرتا ہے،سی اے اے حکام