ہر پاکستانی کی خبر

چوہدری پرویز الہی اور فیملی ممبران کوگرفتار کرنےسے روکنے اور پولیس ایکشن کےخلاف درخواست دائر

Image Source - Google | Image by
bolnews.com

چوہدری پرویز الہی اور فیملی ممبران کوگرفتار کرنےسے روکنے اور پولیس ایکشن کےخلاف درخواست دائر

درخواست میں حکومت پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب،ڈی جی اینٹی کرپشن آئی جی پنجاب اور دیگر کو فریق بنایاگیاہے

درخواست چوہدری پرویز الہی کے بیٹے راسخ الہی نےاپنے وکیل عامر سعید راں کےتوسط سے دائر کی ہے

لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت ملنے کےباوجود اینٹی کرپشن اورپولیس نے گھر پر دھاوا بولا۔موقف

پولیس ایکشن سے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیاگیا۔موقف

پرویز الہی کےگھرپرموجود نہ ہونے کےباوجود گھر کی تلاشی کےنام پرتوڑ پھوڑ کی گئی۔موقف

پولیس نے مرکزی دروازہ بکتر بند گاڑی سے توڑا۔موقف

خواتین اور بچوں کو ہراساں کیاگیا. موقف

پولیس نے قانون ہاتھ میں لےکربنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی۔موقف

عدالت پولیس ایکشن روکنے کےاحکامات صادر کرے۔استدعا

عدالت پولیس ایکن کےذمہ داروں کےخلاف کاروائی کا حکم دے۔استدعا

عدالتی فیصلہ آنے تک پرویز الہی اور ان کےگھر کےکسی بھی فرد کوگرفتارکرنے سے روکنے کا حکم دیاجائے۔استدعا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔