ہر پاکستانی کی خبر

پاک فضائیہ کا سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا آپریشن کامیابی سے جاری۔ ترجمان پاک فضائیہ

Image Source - Google | Image by
bbc.com

پاک فضائیہ نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء کا تیسرا مشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا۔ ترجمان پاک فضائیہ
پاک فضائیہ کا سی-130 طیارہ سوڈان سے مزید 96 پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کر واپس کراچی پہنچ گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ

تنازعہ زدہ علاقے سے ایئرلفٹ کیے جانے والے ہم وطنوں کی تعداد 355 ہو گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ
سربراہ پاک فضائیہ کی ہدایت پر پی اے ایف کا ٹرانسپورٹ جہازوں کا بیڑہ مکمل پیشہ ورانہ مہارت سے انخلاء کے مشنوں کو کامیابی سے انجام دے رہا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ
پاک فضائیہ کی سوڈان سے انخلاء کے مشنوں کے کامیاب انعقاد پر حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے پزیرائی۔ترجمان پاک فضائیہ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔