
ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری جاری سندھ کی آبادی 5 کروڑ 43 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی

urdu.geo.tv
- سندھ کی آبادی 5 کروڑ 43 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی
سندھ کی آبادی میں 64 لاکھ 63 ہزار کا اضافہ ہوچکا ہے
کراچی کی آبادی ایک کروڑ 74 لاکھ 24 سے تجاوز کر گئی۔
کراچی کی آبادی میں اب تک 14 لاکھ افراد کا اضافہ ہوچکا ہے ۔
صوبے کی آبادی میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔