ہر پاکستانی کی خبر

اسٹیٹ بینک کی 75 روپے کی نوٹ کے حوالے سے وضاحت

اسٹیٹ بینک نے 75 ویں سالگرہ پر 14 اگست کو یہ نوٹ جاری کیا تھا ۔ترجمان اسٹیٹ بینک

30ستمبر 2022 سے یہ نوٹ دستیاب ہے ۔ترجمان

اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا نوٹ مستقبل میں ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ترجمان اسٹیٹ بینک

یہ نوٹ دیگر کرنسی نوٹوں کی طرح ہر قسم کی ٹرانزکیشن کے لئے قابل قبول ہے ۔ترجمان اسٹیٹ بینک

موجودہ نوٹ کے حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان

موجودہ نوٹ کے ختم ہونے کی کوئی معیاد بھی نہیں ہے ،اسٹیٹ بینک ترجمان

75 روپے کا نوٹ صرف ایک بار ہی بڑی تعداد میں پڑنٹ کیا گیا ہے اور دوبارہ پرنٹ نہیں کیا جائے گا۔ترجمان

75 روپے کے نوٹ کا ڈیزائن اسٹیٹ بینک اور مقامی ڈیزانر نے مل کر ترتیب دیا ہے ۔ترجمان اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے اس سے پہلے صرف ایک بار پچاسویں سالگرہ پر 5 روپے کا یاد گاری نوٹ جاری کیا تھا ۔
دس روپے کا سکہ 2016 میں جاری کیا گیا تھا۔ترجمان

دس روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کا ابھی کوئی پلان نہیں ہے ۔ترجمان

دس روپے کا نوٹ اور سکے دونوں زیر استعمال رہیں گے ترجمان

1 اور 2 روپے کے سکے ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ۔ترجمان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔