
حکومت الیکشن کرائے کچہ آپریشن کو جواز بنا کر بے گناہ لوگوں کا قتل عام نہ کرے, شبیر لٹھانی کچہ

سردار صاحب آپ اسمبلی میں لائن ڈارڈ کی بات تو کرتے ہیں کبھی آپ نے کچے میں سکول مانگا ہے علاقے میں تعلیم آئے گا آئے گا ہمارے بچے پڑھیں گے اورشعور آئے گا
رحیم یارخان لٹھانی گینگ کے سرغنہ شبیر لٹھانی گینگ کا عید کے موقع پر ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اگر الیکشن کا مسئلہ ہے تو حکومت الیکشن کرائیں کچا آپریشن کو جواز بنا کر بھی گناہ کچا کے لوگوں کا قتل عام نہ کرے میرے کچے کے علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کو اور تحریک طالبان کے لوگ نہیں ہیں
ہمارے قبائلی جھگڑے ہیں جنہوں نے ہمیں ہتھیار اٹھانے پر مجبور کیا ہے ہم مزاری ایک قبیلے کے لوگ ہیں ہماری سردار ریاض محمود مزاری ہے اس سے اپیل ہے کہ ہمارے قبائلی جھگڑے ختم کرائے ہمارے اوپر ناجائز مقدمات کو ختم کیا جائے
تو ہم سرنڈر کرنے کے لیے بھی تیار ہے کچے کے قبائلی جب بھی سرنڈر ہوتے ہیں پولیس جعلی انکاؤنٹرمیں مار دیتی ہے ذرائع کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر ویڈیو بیان، پولیس اور حکومت کو مذاکرات کی دعوت دے دی انکا کہنا ہےکہ کچے میں معافے عام کا اعلان کیا جائے قبائل کے لوگ ہی بلوچ ہیں
پولیس کی جانب سے کبھی بیان دیا جا رہا ہے کہ یہاں تحریک طالبان ہیں اگرادھر تحریک کا کوئی آدمی ہوتا تو اس کی مورچے ہوتے سورنگیں ہوتی آپ نے ہمارے سارے گھر جلادیئے وہاں آپ نے ایسا کچھ دیکھا میں آپ سے اپیل کرتا ہوں
آپ کوکوئی مسئلہ ہے تو آپ الیکشن کرائیں ہم لوگوں کو سیاست میں نہ گھسیٹیں ہمارے بچے کا کوئی نہیں ہے کوئی دہشت گرد نہیں ہے بلکہ قبائلی جھگڑے میں قبائلی دشمنی ہے، کہ سردار ریاض محمود خان مزاری سے گزارش کرتا ہوں
کہ آپ اسمبلی میں بار بار لاائنڈ ارڈر کی بات کر کرتے ہیں علاقے میں چھوٹی موٹی وارداتیں ہو رہی ہیں بھوک کی وجہ سے قبائلی جھگڑوں کی وجہ سے ہیں جبکہ بیس بیس سال سے رقبہ زمین بنجر پڑی ہوئی ہے قومیں کاشت نہیں کر رہے اسی لئے بھوک سے جاکر چوری چکاری کرتے ہیں آپ مہربانی کریں اوپر سے عام معافی کا اعلان کریں قبائلی دشمنوں کی صلح کرائیں راضی نامے سے مسئلہ حل ہوجائے گا کچے میں امن ہوجائےگا سردار ریاض محمود مزاری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا سردار صاحب آپ اسمبلی میں لائن ڈارڈ کی بات تو کرتے ہیں کبھی آپ نے کچے میں سکول مانگا ہے علاقے میں تعلیم آئے گا آئے گا ہمارے بچے پڑھیں گے اورشعور آئے گا
شبیر لٹھانینے کہا کہ ہم لوگوں نے سابق آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان سے بھی اپیل کی تھی آپ سے بھی کرتے ہیں ہم ایڈیشنل آئی جی کے پاس گئے الٹا پولیس نے ہم پرمقدمے درج کرکے تین سال جیل میں ڈال دیا جب ہم باہر آئے پھر سرداری نظام سیاست کے چکروں میں پھر ہم پرمقدمے کیے گئے ہم اجی پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ سردار ریاض مزاری کو کہیں کہ وہ ہمارے قبائلی دشمنوں کی صلح کروائیں اسکول دے روڈ دی بجلی دے پھر امن آئے گا

آپ اندازہ لگائیں کہ کتنے لوگ اسے ڈاکوں کے بنّ پر مارے گئے ہیں کتنے پولیس والوں کی شہادتیں ہوئیں ہیں لیکن امن نہیں آیا یہ بلوچ خردماغ قوم ہے دماغ تھوڑا کم کام کرتا ہے تعلیم نہیں تو ان کا شعور بھی نہیں ہم لوگ پولیس کے دشمن نہیں ہیں یہ پاکستان کے محافظ ہیں ہم خود پاکستان کے محافظ ہیں اور پولیس ہمارے دفاع کے لئے ہے ہمارا پولیس اور رینجر سے کوئی جھگڑا نہیں ہے
نہ ہی فوج سے بغاوت ہے ہمیں برہمداغ بگٹی اور اکبر بگٹی والوں میں شامل کیا جا رہا ہے ہم کوئی بلوچستان کے ہیں آپ ہمارا ڈیٹا نکالیں ہمارے خاندان کی شناخت کرے ہم تو پنجاب کے ہیں آپ آپریشن کریں علاقے میں امن لائے ہم آپ کو نہیں روک رہے لیکن آپریشن سے مسئلہ حل نہیں ہوگا جب تک مذاکرات نہیں ہوں گے بات چیت نہیں ہوگی علاقے میں امن نہیں آئے گا
آپ دو لوگ ماریں گے یہ چار ماریں گے یہ مر جائیں گے پھر جب ان کے بچے بڑے ہونگے وہ ہتھیار اٹھائیں گےبدمعاشی سیکھیں گے یہی سلسلہ پہلے بھی کئی سالوں سے چلتا آرہا ہے اور آگے بھی چلتا رہے گا لیکن امن نہیں آئے
گا لٹھانی گینگ کے سرغنہ شبیر لٹھانی نے کچے کے سرداروں وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کرتا ہوں سیاست ہمارے بچوں پر نہ کریں مہربانی کریں ہم سے بات چیت کریں ہم مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں ایسی بات نہیں ہے کہ ہم گولیاں مار رہے ہیں ڈر رہے ہیں زندگی موت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے اور ایک دن مرنا ہے نہ ہم دھمکیاں دے رہے ہیں اور نہ ہی ڈرا رہے ہیں پولیس ہماری محافظ ہیں ہمارے ساتھ بیٹھے بات کرے ایسی بات نہیں ہے کہ آپ نے ہمیں چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے اور ہم ایسے سررینڈر نہیں کریں گے جب تک ہمیں معافی عامنہیں کیا جاےگا ہم پر جو ناجائز مقدمات درج ہیں ختم کیے جائیں ہمارے قبائلی دشمنی کی صلح کرائی جائے پھر سرنڈر کریں گے جو سرنڈر ہوتا ہے
پولیس انکو جعلی پولیس مقابلے میں مار دیتی ہے وزیراعظم پاکستان وزیر داخلہ آئی جی پنجاب کچے کے علاقے کے وزٹ کریں اور دیکھیں 6ماہ میں پولیس نے کتنے پولیس مقابلے ہوئے جس پر ایک مقدمہ ہوتا ہے پولیس اس کو مقابلے میں مروا دیتی کتی ہے جس کے اوپر دس دس آدمی ناجایز مقدمے ہیں وہ پولیس کو کسے گرفتاری دیگا کسے یقین کریں گے