کابل ہوائی اڈے پر 2021 کے خودکش دھماکے کا ماسٹرمانئڈ داعش کا رہنما طالبان کے ہاتھوں مارا گیا ۔ امریکی میڈیا

static.dw.com
کابل ہوائی اڈے پر 2021 کے خودکش دھماکے کا ماسٹرمانئڈ داعش کا رہنما طالبان کے ہاتھوں مارا گیا ۔ امریکی میڈیا
دھماکہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے آخری دنوں میں کیا گیا۔
اس حملے میں 13 امریکی فوجی اور 170 سے زائد افغان ہلاک ہوئے تھے۔