
وزیر خارجہ کا دورہ بھارت/ایک اور بھارتی چال ناکام

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا گوا, بھارت کا دورہ شیڈیول کے مطابق ہوگا, سفارتی ذرائع
وزیر خارجہ ایس سی او کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت جائیں گے, سفارتی زرائع
بھارتی ہم منصب سے ملاقات کے لیے پاکستان نے کوئی درخواست نہیں دی, سفارتی زرائع
بھارتی ہم منصب سے ملاقات کے امکانات کافی کم ہیں, سفارتی زرائع
پاکستان کی بھارت میں ایس سی او کانفرنس میں شرکت سے بھارت کی اسے سفارتی تنہا کرنے کی کوشیشں ناکام ہوں گی, سفارتی ذرائع
بھارت کانفرنس سے قبل حالات خراب کر کہ پاکستان کو سفارتی تنہا کرنا چاہتا ہے, سفارتی زرائع