
نماز عید کے دوران شور کی شکایت لیکر آنے والا اسلام قبول کرکے گھر واپس لوٹ لیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

dailypakistan.com.pk
مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے پادری نے اسلام قبول کر لیا۔میلسی سے تعلق رکھنے والے مفتی عبدالسالک عرصہ 6سال سے آسٹریلیا میں مسجد کی امامت کر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ عید کے روز آسٹریلوی شہری اوبرائن عید کی نماز کے دوران شور کی شکایت لیکر میرے پاس مسجد آیا۔
میں نے اس کے ساتھ پندرہ منٹ بات چیت کی اور اپنے ساتھ کھانا کھلایا اسی گفتگو کے دوران اللہ پاک نے اس شخص کو ہدایت نصیب کی اور آسٹریلوی شہری نے خواہش ظاہر کی کہہ وہ مسلمان ہوکر گھر واپس جانا چاہتا ہے اس طرح آسٹریلوی شہری کلمہ پڑھ کر دین کی دولت سے مالا مال ہو کر گھر واپس لوٹ گیا۔۔