ہر پاکستانی کی خبر

مصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی کی رابطہ کمیٹی کے ساتھ طے شدہ ملاقات

سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال
آج ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی کی رابطہ کمیٹی کے ساتھ طے شدہ ملاقات ہوئی جس کا موجودہ سیاسی صورتحال سے تعلق نہیں،مصطفیٰ کمال
ملاقات میں مردم شماری میں ارادرہ شماریات کی جانب سے کی جانے والی غلطیوں اوراب تک کے اعدادوشمار کے تمام پہلوؤں ک جائزہ لیا گیا،مصطفیٰ کمال
اراکین قومی اسمبلی نے اس تنظیمی میٹنگ میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو اپنے استعفے جمع کروائے،مصطفیٰ کمال

اراکین اسمبلی نے رائے دی کہ اگر ادارہ شماریات اپنی غلطیوں کوتائیوں اور حکومت مردم شماری پر تحفظات دور نہیں کرتی تو اسمبلی میں نہیں جائیں گے،مصطفیٰ کمال
ملاقات میں وزیراعظم اور وفاقی وزیر احسن اقبال کے کردار کو بھی سراہا جنہوں نے مردم شماری کے حوالے سے تمام تحفظات سنے اور انہیں دور کرنے کے احکامات جاری کئے،مصطفیٰ کمال
ایم کیو ایم پاکستان وفاقی حکومت کا حصہ ہے اور ہر مشکل وقت میں حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی،مصطفیٰ کمال

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔