ہر پاکستانی کی خبر

کراچی چڑیا گھر میں ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمان بچوں کے ہمراہ پہنچ گئے

karachi Administrator Saif Ur Rehman at karachi Zoo

میڈیا نمائندوں اور دیگر افراد کو اندر جانے سے روک دیا گیا ہے

ٹیسٹ کی رپوررٹ آنے کے بعد ہتھنی موت اور اسکی وجوہات کا تعین کیا جائے گا

ہتھنی کی موت 17 سال کی عمر میں ہوئی ،

2009 میں افریکہ تنزانیہ سے کراچی زو منتقل کیا گیا تھا ،

چار ہاتھی کراچی منقل کرنے بلدیہ عظمی کراچی کے 4 کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے

نوجہاں تدفین کردی گئی ہے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔