ہر پاکستانی کی خبر

خالصتان رہنما امرت پال سنگھ نے بیوی کی حراست کے بعد گرفتاری دے دی، بھارتی میڈیا

Amritpal Singh Arrested after Wife

امرت پال سنگھ نے خود کو پنجاب کے علاقے موگا میں پولیس کے حوالے کیا، بھارتی میڈیا
امرت پال سنگھ نے گرفتاری سے قبل موگا کے گرودوارے میں خطاب کیا اور اس کے بعد پولیس کو اپنی موجودگی کی اطلاع دی، بھارتی میڈیا

بھارتی پولیس 37 دنوں سے ’ وارث پنجاب دے‘ تنظیم کے بانی اور سربراہ اور خالصتان سربراہ امرت پال سنگھ کو تلاش کررہی تھی،
کچھ روز قبل امرت پال سنگھ کی اہلیہ کو ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا،
امرت پال سنگھ کو آسام کی انتہائی سخت سیکورٹی والی جیل میں منتقل کردیا گیا ہے، پولیس حکام
امرت پال کے 8 ساتھی پہلے ہی سے آسام جیل میں قید ہیں،، پولیس حکام
امرت پال سنگھ کو سیکورٹی خطرہ ہونے اور ملکی مفادات کیخلاف کام کرنے کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے،، پولیس حکام

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔