
ایڈمنسٹریٹر کراچی کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیئے درخواست جمع

کراچی چڑیاں گھر میں ہتنی نور جہاں کی ہلاکت پر ایڈووکیٹ عمران عزیز نے گارڈن تھانے میں درخواست دے دی
درخواست گزار نے موقف اختیار کی ہے کے واقع کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے
درخواست گزار وکیل کا کہنا ہے کے قانونی کے مطابق انتظامیہ پر غفلت برتنے پر مقدمہ بنتا ہے
اس سے قبل بھی زو میں جانوروں کی اموات ہوئی مگر کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی
اس بار بھی اگر متعلقہ افسران کو کٹہرے میں نا لایا گیا تو شہرہ ایک ایک کر کے نایاب جانوروں سے ہاتھ دھو بیٹھے گے
گارڈن تھانہ میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے لیے باقاعدہ درخواست دی ہے ، ایڈووکیٹ عمران