ہر پاکستانی کی خبر

ہیوسٹن میں پاکستانیوں نے عید مکمل موج مستی اور بھرپور ہنگامے کے ساتھ منائی

Eid in Houston

ہیوسٹن میں معروف پروموٹر ریحان صدیقی کی جانب سے بڑے پیمانے پر عید میلے کا انعقاد کیا گیا
پاکستان کے مشہور گلوکار سجاد علی نے اپنی دلکش گائیکی سے میلہ لوٹ لیا

میلے میں پاکستانی امریکنز کا سیلاب امڈ آیا

میلے میں کمپئرنگ کے فرائض بول نیوز کے مارننگ شو کی میزبان وردا شعیب نے انجام دئیے جبکہ میلے میں پاکستان کی اداکارہ میرا نے بھی شرکت کی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔